Second ad for the Samsung Galaxy S6 and Samsung Galaxy S6 edge starring James Corden

Second Ad For The Samsung Galaxy S6 And Samsung Galaxy S6 Edge Starring James Corden

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کا نیا اشتہار

موبائل فون سامنے آنے سے پہلے اُن کے اشتہارات بھی سامنے آتے ہیں۔ یہ اشتہار بھی دیکھنے والوں کافی لطف دیتے ہیں۔ ایپل کے آئی فون اور آئی فون 6 پلس کےاشتہارات میں جیمی فالون اورجسٹن ٹمبر لیک نے کام کیا تھا۔ اب سام سنگ نے اپنے گلیکسی ایس 6 اور گلیکسی ایس 6 ایج کے اشتہار کے لیے جیمز کورڈن کو چنا ہے۔
اس اشتہار میں جیمز کورڈن نے ڈبل رول ادا کیا ہے۔

لیٹ لیٹ شو کے میزبان کے طور پر بھی اسی نے اداکاری کی ہے اور ہدایت کار بھی وہی ہے۔ اشتہار میں جب کورڈن بیٹری کے بارے میں بتاتا ہے کہ صرف 10 منٹ چارج کرنے سے فون 4 گھنٹے چلے گا تو ڈائریکٹر اسے کہتا ہے کہ آج کل لوگ بیٹری کی پرواہ نہیں کرتے بلکہ تصاویر ہی سب کچھ ہیں ۔
جب کورڈن بطور میزبان وائرلیس چارجنگ کے بارے میں بتاتا ہے تو پس منظر میں کچھ عجیب سے کردار آ جاتے ہیں۔

(جاری ہے)


سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور سام سنگ گلیکسی ایس ایج کی باقاعدہ فروخت کا آغاز ہو چکا ہے۔ پاکستان میں موبی لنک اس کے لیے پری آرڈر لے رہا ہے (تفصیلات اس صفحے پر

Second ad for the Samsung Galaxy S6 and Samsung... by AmeenAkbar

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کا ایک اور اشتہار


Anticipation - Samsung Galaxy S6 & S6 edge... by AmeenAkbar

تاریخ اشاعت: 2015-04-11

More Technology Articles