Selfie loving Huawei Ascend G6

Selfie Loving Huawei Ascend G6

کیا آپ کو اپنی تصاویر لینے کا شوق ہے؟

ہواؤے اس سال بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس میں اپنا ایک اسینڈ جی 6 متعارف کروانے والا ہے۔ہواؤے اسینڈ جی 6 میں 4 جی ایل ٹی ای اور 5میگا پکسل سامنے کا کیمرہ بمعہ فلیش ہوگا۔ جس سے آپ اپنی خود کی تصاویر انتہائی خوبصورتی کے ساتھ لے سکتے ہیں!۔

اس کے علاوہ اس میں 960--540 ریزولیشن کی 4.5 انچ سکرین ، 1.2GHz کواڈ کور پروسیسر جو 8 میگل پکسل پیچھے کے کیمرے اور 4.3 اینڈرائیڈ جیلی بین آپڑیٹنگ سسٹم کے ساتھ ہوگا۔

(جاری ہے)

۔تیز ترین رفتار میں ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے 4 جی ایل ٹی ای کی ربط سازی بھی ہوگی۔
اسکی قیمت تقریباََ 35ہزار روپے کے قریب ہونے کا امکان ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-24

More Technology Articles