- Home
- Technology
- Seven years after trading his kidney for an Apple iPhone 4, Xiao Wang is permanently disabled
Seven years after trading his kidney for an Apple iPhone 4, Xiao Wang is permanently disabled
ایپل آئی فون 4 کے لیے اپنا گردہ بیچنے والا نوجوان 7 سال بعد مستقل معذور ہوگیا
وانگ کے سکول میں آئی فون امارت کی علامت بن گیا تھا۔ دوسروں پر اپنا رعب ڈالنے کے لیے غریب وانگ کو آئی فون 4 کی سخت ضرورت تھی۔
رپورٹ کے مطابق وانگ کا آپریشن ایک زیر زمین ہسپتال میں ہوا تھا۔ وانگ کو بتایا گیا تھا کہ وہ ایک گردے کے ساتھ بھی عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ لیکن جس ہسپتال میں وانگ کا آپریشن کیا گیا تھا، اس کے آپریشن تھیٹر کو جراثیم سے پاک نہیں کیا گیا تھا۔ اس لیے ان کے دوسرے گردے میں بھی انفیکشن ہو گئی۔
(جاری ہے)
دوسرے گردے میں انفیکشن پھیلنے پر ہی وانگ کے والدین کو بیٹے کے کارنامے کا معلوم ہوا۔
وانگ کے والدین کے پاس تو انہیں آئی فون 4 دلانے کے لیے رقم نہیں تھی، اب انہیں اپنے بیٹے کے ڈائلیسس کے اخراجات برداشت کرنے پڑے۔اب 24 سالہ وانگ اور آپریشن کرنے کےوالے ہسپتال کے بیچ معاملات طے پانے کے بعد انہیں کچھ معاوضہ بھی ملا ہے لیکن اب وہ ساری زندگی کے لیے معذور ہو گئے ہیں۔ انہیں اپنی ساری زندگی ڈائلیسس کرانا پڑے گے۔ بیماری کی وجہ سے ان کا دورانیہ بھی کم ہوگیا ہے۔
وانگ کی اس کہانی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ اگر ہم اپنی کمائی سےکوئی چیز خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو اس کے پیچھے مت بھاگیں کیونکہ شارٹ کٹ ہمیشہ نقصان دیتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry