Skype for Web can now call landlines and play embedded YouTube videos

Skype For Web Can Now Call Landlines And Play Embedded YouTube Videos

سکائپ فار ویب پر اب ایمبیڈڈ یوٹیوب ویڈیو ز بھی دیکھی جا سکتی ہیں

سکائپ فار ویب استعمال میں اب پہلے سے زیادہ مفید ہوگیا ہے۔ سکائپ فار ویب میں اب نئے فیچر شامل کیے ہیں ہے، جن کے بعد یہ کافی حد تک ڈیسک ٹاپ ورژن کے برابر آگیا ہے۔سکائپ فار ویب سے اب موبائل یا لینڈ لائن فون پر کال بھی کی جا سکتی ہے۔
ایک دوسرے فیچر کے تحت اب آپ اپنی چیٹ سے ہی یوٹیوب ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

چیٹ میں شیئر کیے ہوئے لنک کو کسی الگ ونڈو میں کھولنے کی ضرورت نہیں، چیٹ سے ہی ویڈیو کو دیکھا جا سکتا ہے۔


مائیکروسافٹ نے سکائپ فار ویب کے لیے ایک اور اہم فیچر نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اب دوسری ٹیب پر کام کرتے ہوئے نئے میسج کے نوٹیفیکشن بھی ملتے رہیں گے۔
یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے بہت اہم ہیں، جو عارضی طور پر کسی کا کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں۔یہ نئے فیچر سکائپ فار ویب کے تمام صارفین کے لیے جاری کر دئیے گئے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-15

More Technology Articles