Skype Preview now lets you share photos and links from other apps

Skype Preview Now Lets You Share Photos And Links From Other Apps

سکائپ پریویو سے اب آپ دوسری ایپس سے تصاویر اور لنکس شیئر کر سکتے ہیں

مائیکروسافٹ نے اپنی سکائپ پریویو ایپ کو مزید اپ ڈیٹ کیا ہے، جس کے بعد اس میں کئی نئے فیچر شامل ہو گئے ہیں۔ اپ ڈیٹ کے بعد اب صارفین دوسری ایپس کے لنکس اور تصاویر بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
دوسرے اہم فیچرز میں سے ایک یہ ہے کہ اب صارفین اپنے پروفائل سے ہی کانٹیکٹ کو شامل یا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایپ میں اب ان کال فوٹو رینڈرنگ بھی کافی بہتر ہو گئی ہے۔
ایسے صارفین جو اس ایپ کے بارے میں نہیں جانتے اُن کو بتاتے چلیں کہ سکائپ پریویو وہ ایپلی کیشن ہے جس سے صارفین سکائپ کے نئے فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کے اندراج کے مطابق یہ ریلیزڈ نہیں لیکن اسے پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-01

More Technology Articles