SoftBank and Saudi Arabia to build world's biggest solar farm

SoftBank And Saudi Arabia To Build World's Biggest Solar Farm

سوفٹ بنک اور سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم بنائیں گے

سوفٹ بنک اور سعودی بنک دنیا کا سب سے بڑا سولر فارم بنائیں گے۔ یہ سولر فارم سعودی عرب میں ایک لاکھ ملازمتوں کے موقع پیدا کرے گا اور اس سے 200 گیگا واٹ بجلی بھی پیدا ہوگی۔
اس سولر فارم کی لاگت 200 ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ اس سے سعودی عرب کا انحصار تیل پر سے کم ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

سعودی حکومت کافی عرصے سے قابل تجدید ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کی کوشاں ہیں۔
یاد رہے کہ موجودہ سولر فارم سعودی عرب کی 2016 میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت سے تین گنا بڑا ہے۔ 2016 میں سعودی عرب کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 77 گیگا واٹ تھی، جو قدرتی گیس اور تیل سے حاصل کی گئی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-29

More Technology Articles