گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2018ء)گوگل خبروں کا معیار بہتر بنانے اور صحافتی اداروں کی مدد کیلئے 30 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا۔

(جاری ہے)

گوگل آن لائن خبروں کو فوری استعمال میں لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائے گا۔ گوگل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے موثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں

تاریخ اشاعت: 2018-03-21

More Technology Articles