TELENOR INTRODUCES 2GB 3G BUNDLE FOR RS 150 PER MONTH

TELENOR INTRODUCES 2GB 3G BUNDLE FOR RS 150 PER MONTH

ٹیلی نار نے نیا انٹرنیٹ بنڈل متعارف کرادیا

ٹیلی نار نے 150روپے میں ماہانہ 2 جی بی(اصل میں 2250 ایم بی) بنڈل متعارف کرایا ہے۔2جی بی بنڈل کی اس قیمت میں ہر طرح کے ٹیکسز وغیرہ پہلے سے ہی شامل ہیں۔
اس بنڈل سے ٹیلی نار کے صارفین150روپے(بشمول ٹیکس) میں 30دن تک 2250 ایم بی 3جی ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ پیکیجز اُن صارفین کے لیے بہترین ہے، جو زیادہ تر گھر سے آن لائن رہتے ہیں مگر گھر سے باہر 3 جی انٹرنیٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بنڈل اُن لوگوں کےلیے بھی بہترین ہےجو ٹیلی نار ڈیوائس کو سٹینڈ بائی انٹرنیٹ کنکٹیویٹی کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ویڈیو سٹریمنگ کے دوران یہ بنڈل چند دن بھی نہ چل سکے مگر کبھی کبھار انٹرنیٹ، فیس بک، وٹس ایپ استعمال کرنے کے لے یہ پیکیج بہترین ہے۔

بنڈل کی تفصیلات
ڈیٹا کی حد:2250 ایم بی
میعاد:30دن
قیمت :150روپے بشمول ٹیکس
سبسکرائب کا طریقہ: *345*935# ڈائل کریں

ذیل میں ٹیلی نار کے موجودہ بنڈلز کی تفصیلات بھی دی جا رہی ہیں۔

TELENOR INTRODUCES 2GB 3G BUNDLE FOR RS 150 PER MONTH
تاریخ اشاعت: 2016-02-16

More Technology Articles