Telenor introduces special internet offer for Pakistan Day

Telenor Introduces Special Internet Offer For Pakistan Day

یوم پاکستان کے موقع پر ٹیلی نار کی خصوصی پیشکش

23 مارچ 2015 کو یوم پاکستان کے موقع پرٹیلی نار اپنے صارفین کو ایک خصوصی آفر دے رہا ہے۔

آفر کی تفصیلات
اس خصوصی موقع پر ٹیلی نار اپنے صارفین کو صرف 20 روپے میں 300 ایم بی فیس بک کے لیے اور اضافی 300 ایم بی انٹرنیٹ سرفنگ کے لیے دے رہا ہے۔

(جاری ہے)



معیاد
اس پیشکش کی معیاد 3 دن یعنی 20 مارچ سے لیکر 23 مارچ 2015 تک ہے۔

ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ
اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے ٹیلی نار صارفین اپنے موبائل سے *345*133#ملائیں۔

اسلام آباد کے رہنے والے ٹیلی نار صارفین 23 مارچ کو اس آفر سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ حکومت پاکستان 23 مارچ کواسلام آباد میں موبائل فون سروس بند رکھے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-21

More Technology Articles