The company behind Snapchat is working on a drone

The Company Behind Snapchat Is Working On A Drone

سنیپ انکارپوریشن اب ڈرون بنائے گی

سنیپ انکارپوریشن نے کچھ دن پہلے Spectacles متعارف کرائے تھے۔ایک نئی رپورٹ کے مطابق اب کمپنی ڈرون ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے تین افراد نے تفصیلات کے خفیہ ہونے کی وجہ سے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان ڈرونز کی مدد سے سنیپ چیٹ صارفین اپنی تصاویر بنا کر سنیپ چیٹ پر پوسٹ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)


یاد رہے بہت سی ٹیکنالوجی کمپنیاں نت نئے پراجیکٹس پر کام کرتی رہتی ہے۔ اکثر یہ پراجیکٹس مکمل ہو جاتے ہیں مگربعض اوقات انہیں بند بھی کرنا پڑتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-28

More Technology Articles