The Google app got a vocal makeover for more human like response

The Google App Got A Vocal Makeover For More Human Like Response

گوگل ایپلی کیشن کی آواز اب پہلے سے زیادہ انسانی ہوگی

اگر آپ نے کبھی گوگل وائس سرچ استعمال کی ہے تو آپ کو پتا ہوگا کہ گوگل  جس آواز میں جوابات دیتا ہے، وہ بہت زیادہ روبوٹک لگتی ہے۔اب گوگل نےایپلی کیشن وائس کو پہلے سے زیادہ انسانی آواز کے مشابہ بنا دیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل نے جس آواز کو متعارف کرایا ہے  وہ پہلے کی طرح گھٹی گھٹی سی بھی محسوس نہیں ہوتی۔گوگل سرچ کے دوران اب آواز پہلے سے زیادہ قدرتی محسوس ہوتی ہے۔گوگل نے آواز کو اپ ڈیٹڈ ورژن میں شامل کر دیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-30

More Technology Articles