بند کریں
اتوار جون

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
ٹوئٹر موبائل ایپ اب ونڈوز فون 8.1 پر نہیں چلے گی
اگر آپ کے پاس ونڈوز 8.1 ہینڈ سیٹ ہے تو آپ تھرڈ پارٹی ٹوئٹر ایپ استعمال کر سکتے ہیں

اگر آپ کے پاس 2018 میں بھی ونڈوز فون 8.1 ہے اور آپ ٹوئٹر بھی استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ اب آپ ٹوئٹر موبائل ایپ کو ونڈوز 8.1 پر استعمال نہیں کر سکیں گے۔ٹوئٹر نے پہلے سے اعلان کر دیا تھا کہ وہ جون میں اس پلیٹ فارم سے اپنی سپورٹ ختم کر دے گا۔ ٹوئٹر نے Fall Creators Update سے پہلے کے ونڈوز 10 موبائل کے لیے بھی موبائل سپورٹ بند کر دی ہے۔موبائل کے انٹرنیٹ ایکسپلورر پرٹوئٹر ویب سائٹ دیکھنے سے ایک بگ کی وجہ سے نئے ٹوئٹ یا رپلائی کرنے سے کنکشن ایرر پیج ظاہر ہوتا ہے لیکن بیک کے بٹن پر ٹیپ کرنے سے ایرر نہیں آتا تاہم ایک بار پھر ٹوئٹ کرنے سے یہی ایرر آتا ہے۔


اگر آپ کے پاس ونڈوز 8.1 ہینڈ سیٹ ہے تو آپ تھرڈ پارٹی ٹوئٹر ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔
مائیکروسافٹ سٹور پر بہت سی ٹوئٹر ایپس دستیاب ہیں۔ ان میں سے چند کےنام درج ذیل ہیں۔


• Peregrine (free)
• weeTweet (free)
• Fake Tweet (free)
• mo Tweets (free)
• Tweetium ($2.99)

اگر آپ ان تھرڈ پارٹی ایپس سے مطمئن نہیں ہوتے تو آپ کے اس ایک ہی راستہ ہے کہ آپ نیا فون خرید کر اینڈروئیڈ یا آئی او ایس پلیٹ فارم پر منتقل ہو جائیں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-06-09

مینوفیکچرر کا نام     :     ٹویٹر

ٹویٹر کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں