The UK wants to make an olympics for eSports

The UK Wants To Make An Olympics For ESports

برطانیہ ای سپورٹس اولمپکس منعقد کرانا چاہتا ہے

برطانیہ بھی اولمپکس کی طرح کے عالمی ای سپورٹس کے مقابلوں کے منصوبے کا حامی ہے۔ حکومت کی مدد سے منعقد کرائے گئے ای گیمز ٹورنامنٹ میں ساری دنیا سے کھلاڑی مدعو کیے جائیں گے جو مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔کامیاب ای ایتھلیٹ(eAthlete) کو انعام میں میڈلز دئیے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ای سپورٹس کے اولمپکس کےلیے برطانیہ کے ساتھ ساتھ کینیڈا، برازیل اور امریکا بھی رضامند ہیں۔ اس سلسلے کا پہلا ایونٹ ریوڈی جنیرو میں 2016 کی گیمز کے دوران ہوگا۔برازیل میں ہونے والے دو روزہ مقابلوں کے بعد امید ہےکہ مزید کھلاڑی اور ممالک بھی اگلے مقابلے میں شرکت کے لیے رضامند ہوجائیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-06

More Technology Articles