This AI detects 11 types of emotions from a selfie
یہ مصنوعی ذہانت ایک سیلفی سے 11 جذبات کا پتا چلا سکتی ہے
یونیورسٹی آف کولوراڈو اور ڈیوک یونیورسٹی کے محققین نے ایسا نیورل نیٹ ڈویلپ کیا ہے جو درستی سے تصاویر کو 11 جذبات کے لحاظ سے مختلف درجہ بندیوں میں تقسیم کر سکتا ہے۔مصنوعی ذہانت کے اس ماڈل کی تربیت کرنے کے لیے محققین نے 2187 ویڈیوز استعمال کیں۔ان ویڈیوز 27 مختلف جذبات، جیسے غصہ، حیرت اور غم، شناخت کیے جا سکتے تھے۔
محققین کی ٹیم نے ان ویڈیو سے 137,482 فریمز حاصل کیے۔ان میں سے 1000 ایسی تصاویر کا انتخاب کیا گیا ، جن میں ہر طرح کے جذبات تھے۔
(جاری ہے)
مصنوعی ذہانت کی تربیت کے بعد محققین نے اپنے نتائج کی جانچنے کے لیے 25 ہزار تصاویر استعمال کیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت کچھ جذبات جیسے حسرت اور خوف وغیرہ کا تو درست پتا چلا لیتی ہے لیکن یہ کنفیوژن، تحسین اور حیرت کا پتا نہیں چلا سکتی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ جذبات میں چہرے کی خصوصیات ایک سی ہوتی ہیں۔
حال ہی میں ہونے والے مطالعوں میں بہت سے ماہرین نے دعویٰ کیا کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے جذبات کی شناخت کے نتائج پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry