Tor shutters its anonymous Cloud service

Tor Shutters Its Anonymous Cloud Service

ٹور اپنی کلاؤڈ سروس بند کر رہا ہے

ٹور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کلاؤڈ پراجیکٹ کو بند کر رہا ہے۔ٹور کا کہنا ہے کہ اسے اپنے کلاؤڈ پراجیکٹ کے لیے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ سسٹم میں موجود بگز کی وجہ سے سروس ناقابل استعمال ہوتی جا رہی ہے۔ دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ ٹور کلاؤڈ کے سافٹ وئیر کو دوبارہ بنانے کی ضرورت ہے اور میں کوئی مستثنیات نہیں۔

(جاری ہے)

ٹورکلاؤڈ امیج میں ایک بڑا بگ ہے جس کی وجہ سے صارفین اسے استعمال نہیں کر سکتے۔

ٹور کلاؤڈ پراجیکٹ کے بند ہونے کا ٹور کلاؤڈ انٹینس(Tor Cloud instances) یا دوسری سروسز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ٹور 2011 میں بنا، ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو ٹریفک کو رضاکاروں کے براؤزر کے ذریعے گذارتا ہے۔ٹور کلاؤڈ کے ذریعے صارفین ایمزون کے الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ سے بریج بنا کر زیادہ محفوظ براؤزنگ کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-11

More Technology Articles