Twitter doesnot count usernames towards a tweet

Twitter Doesnot Count Usernames Towards A Tweet

ٹوئٹر اب ٹوئٹ میں شامل یوزر نیم کو 140 کیریکٹر میں شامل نہیں کرے گا

ٹوئٹر کا 140 کیریکٹر کے ٹوئٹ کا اصول ابھی بھی برقرار ہے لیکن کمپنی نے صارفین کےلیے ایک اور آسانی متعارف کرا دی ہے۔ ٹوئٹر کے اعلان کے مطابق ٹوئٹ میں شامل یوزر نیم کو 140 کیریکٹر کی حد میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس کا مطلب ہے کہ رپلائی میں شامل کیےجانے والے یوزر نیم اب الفاظ کی حد میں شامل نہیں ہونگےاس طرح صارفین کو ٹوئٹ یا ٹوئٹ کا رپلائی کرتے وقت چند مزید الفاظ کی جگہ مل جائے گی۔
ٹوئٹر کی یہ اپ ڈیٹ ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹڈ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپ میں بھی جاری کی جا رہی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-01

More Technology Articles