Twitter introduces new Explore tab

Twitter Introduces New Explore Tab

ٹوئٹر نے نئی ایکسپلورر ٹیب متعارف کرادی

ٹوئٹر نے نئی ایکسپلورر ٹیب متعارف کرا دی ہے۔ یہ ٹیب اپنی ٹائم لائن سے ہٹ کر تلاش کرنے کے لیے کافی مددگار ہے۔
ایکسپلورر میں ٹوئٹر کے تین موجودہ فیچرز ، سرچ،ٹرینڈز اور مومنٹس، کو اکٹھا کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اب بجائے مومنٹس، سرچ یا ٹرینڈز کی الگ الگ ٹیب کے سب کچھ ایکسپلورر میں دستیاب ہے ۔
ٹوئٹر کی ایکسپلورر ٹیب بھی انسٹا گرام کی ایکسپلورر ٹیب کی طرح ہے، یہاں تلاش اور تجاویز کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹوئٹر نے آئی او ایس کے لیے تو یہ ٹیب جاری کر دی ہے چند ہفتوں تک اسے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے ریلیز کر دیا جائے گا۔

Twitter introduces new Explore tab
تاریخ اشاعت: 2017-01-26

More Technology Articles