Twitter is redesigning its follow and tweet buttons for the first time in years

Twitter Is Redesigning Its Follow And Tweet Buttons For The First Time In Years

ٹوئیٹر فالو اور ٹوئیٹ بٹن کو ری ڈیزائن کر رہا ہے

ٹوئیٹر نے سالوں بعد اپنے فالو اور ٹوئیٹ بٹن کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی ان بٹنوں کو مزید جاذب نظر، پرکشش اور بہتر بنانا چاہتی ہے۔ نئے آئیکونز میں بٹن کے ساتھ شیئر کی تعداد ظاہر نہیں ہوگی۔ ٹوئیٹر جلد ہی اپنی شیئر کاؤنٹ اے پی آئی کو بھی ختم کر دے گا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد ڈویلپر اپنی مرضی کے ڈیزائن کے بٹن بنا کر شیئر کاؤنٹ کے ساتھ ظاہر نہیں کر سکیں گے۔
نئے بٹنوں میں فالورز کی گنتی شامل رہے گی اوریہ اسی پکسل ڈائی مینشن میں ہونگے، جس میں پچھلے بٹن ہیں۔ ایسے ڈویلپر جو شیئر کاؤنٹ استعمال نہیں کر رہے، انہیں نئے بٹنوں پر زیادہ کام کرنا نہیں پڑے گا۔
نئے بٹن اگلے ماہ متعارف کرائیں جائیں گے اور اسی جگہ نظر آئیں گے جہاں موجود بٹن ہیں۔

Twitter is redesigning its follow and tweet buttons for the first time in years
تاریخ اشاعت: 2015-09-24

More Technology Articles