Twitter joins the 360 degree video party

Twitter Joins The 360 Degree Video Party

ٹوئٹر نے بھی 360 کلب جوائن کر لیا

سب سے پہلے یوٹیوب، پھر فیس بک اور اب ٹوئٹر نے 360 ڈگری ویڈیو سپورٹ متعارف کرا دی ہے۔اب آپ ٹوئٹر ڈیسک ٹاپ اور موبائل ڈیوائس پر ویڈیو کو ڈریگ کر کے دیکھ سکیں گے۔
یہ فیچر این بی اے کے فائنل کے موقع پر شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

آفیشل این بی اے ٹوئٹر اکاؤنٹ سام سنگ گیئر 360 کے ساتھ میچ کی ویڈیو شوٹ کر کے شیئر کرے گا۔
ہر گزرتےدن کے ساتھ 360ویڈیو کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ٹوئٹر نے بھی 360 ڈگری ویڈیو سپورٹ متعارف کرا کر بروقت اقدام کیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-02

More Technology Articles