Twitter just turned DMs into a chat app

Twitter Just Turned DMs Into A Chat App

ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسجز کو چیٹ ایپ میں بدل دیا

ٹوئٹر نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ ڈائریکٹ میسیجز کو اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔ اپ ڈیٹ کے بعد ڈائریکٹ میسجز چیٹ ایپلی کیشن میں بدل جائیں گے۔
نئے فیچر میں read receipts، لائیو ٹائپنگ انڈیکیٹر اور یو آر ایل پریویو شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ یہ فیچر کب لانچ کیا جائے گا مگر امید ہے کہ اگلے چند دنوں تک یہ صارفین کے ڈائریکٹ میسجز کو اپ ڈیٹ کر دے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-09

More Technology Articles