Twitter no longer crops the photos in your Timeline

Twitter No Longer Crops The Photos In Your Timeline

ٹوئٹر ٹائم لائن فوٹوز کو کراپ نہیں کرےگا

ٹوئٹر نے اپنی ٹائم لائن کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف کرائی ہے۔ٹوئٹر اب سے صارفین کی ٹائم لائن سے فوٹوز کو کراپ نہیں کرے گا۔اب سے پہلے کسی تصویر کو مکمل طور پر دیکھنے کے لیے اس پر کلک کرنا پڑتا تھا۔اب صارفین کلک کیے بغیر ہی مکمل تصویر دیکھ سکیں گے۔

(جاری ہے)

اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ اب صارفین چوکور تصویر اپ لوڈ کریں گے تو انہیں اس حوالے سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کہ ان کی تصویر ٹوئٹر پر کیسے نظر آئےگی۔یہ فیچر نیوز ویب سائٹس کے لیے کافی بہتر ہے۔
ٹوئٹر کی یہ تبدیلی پہلے ہی لائیو ہو چکی ہے، اس لیے صارفین خود سے اس تبدیلی کو دیکھ کر اس کے بارے میں بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-12-08

More Technology Articles