Twitter now has a dark mode

Twitter Now Has A Dark Mode

ٹوئٹر نے ڈارک موڈ متعارف کرادیا

ٹوئٹر نے اپنی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔نائٹ موڈ کے لیے بائیں جانب سے سوائپ کر کے نیوی گیشن مینو اوپن کر لیں اور نائٹ موڈ سوئچ آن کر لیں۔ٹوئٹر نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ آئی او ایس میں کب یہ فیچر شامل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

Twitter now has a dark mode
تاریخ اشاعت: 2016-07-27

More Technology Articles