Twitter now lets you retweet yourself

Twitter Now Lets You Retweet Yourself

ٹوئٹر صارفین اب اپنی پوسٹ بھی ری ٹوئٹ کر سکتے ہیں

ٹوئٹر نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب ٹوئٹر کے صارفین اپنی ٹوئٹ بھی ری ٹوئٹ کر سکتے ہیں۔ یعنی صارفین اپنی اُن ٹوئٹس کو بھی ری ٹوئٹ کر سکتے ہیں، جو پہلے ہی اُن کے فالوور کی ٹائم لائن پر آ رہی ہوتی ہیں۔
ٹوئٹر نے ری ٹوئٹ کرنے پر ایک پابندی بھی لگائی ہے۔

(جاری ہے)

صارفین اپنی ٹوئٹ کو ایک بار ہی ری ٹوئٹ کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-15

More Technology Articles