بند کریں
اتوار ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
ساری دنیا میں 2 ارب ڈیوائسز میں آئی او ایس انسٹال ہے
ایپل نے 2014 کی دسمبر کی سہ ماہی میں ایک ارب ڈیوائسز فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس کی تاریخ کے ایک اہم سنگ میل کا اعلان کیا ہے۔ اپیل نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں 2 ارب ڈیوائسز آئی او ایس پر چل رہی ہیں۔ یہ اعلان ایپل نےآئی فونز کی تقریب رونمائی کی ابتدا میں کیا۔
ایپل کے بتائے گئے اعداد و شمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ آئی او ایس اینڈروئیڈ کے مقابلے میں کم نہیں۔
ٹم کک نے یہ نہیں بتایا کہ آئی او ایس کتنے آئی فونز اور کتنے آئی پیڈز پر انسٹال ہے۔ امید ہے اس حوالے سے تفصیلی اعداد و شمار جلد سامنے آئیں گے۔
ایپل نے 2014 کی دسمبر کی سہ ماہی میں ایک ارب ڈیوائسز فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-09-13

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     ایپل

ایپل کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں