بند کریں
ہفتہ اکتوبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
اوبر پر صارفین بک کرتے ہوئے اپنے ایڈریس چھپا سکیں گے
صارفین کسی چوک کو پک اپ یا ڈراپ پوائنٹ منتخب کر سکتےہیں

اگر آپ اوبر کے ڈرائیوروں کو اپنے گھر کا مکمل پتا نہیں بتانا چاہتے تو اب یہ ممکن ہوگا۔ امریکا میں اوبر نے صارفین کےلیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔امریکی صارفین اب اوبر پر اپنا پتا شیئر کرنے کی بجائے کسی چوک یا گلی کو پک اپ یا ڈراپ پوائنٹ کے طور پر طور پر منتخب کر سکتے ہیں۔یہ فیچر اُن افراد کے لیے بہترین ہیں، جو ڈرائیور کے ساتھ اپنی لوکیشن شیئر کرنا نہیں چاہتے ۔


اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو چوک نما گلیوں (جیسے Ness & Broadway) کا انتخاب کرنا پڑے گا، جہا ں سے ڈرائیور انہیں پک کر لے گا۔
اس کا متبادل طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ آپ ایپلی کیشن کو اپنی لوکیشن کا پتا لگانے دیں اور اس کے بعد پن کو دوسری جگہ پر ڈریگ کر لیں۔
یہ فیچر ابھی صرف امریکی صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-04-14

مینوفیکچرر کا نام     :     اوبر

اوبر کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں