Ufone gives free access to social networks with revised 3G packages

Ufone Gives Free Access To Social Networks With Revised 3G Packages

یو فون نے نئے 3 جی پیکیجز متعارف کرا دئیے۔

یوفون ے چند دن پہلے تمام 3 جی پیکج 10 اپریل کو ختم کرکے نئے پیکج متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا (تفصیلات اس صفحے پر)
اب یو فون نے پری پیڈ صارفین کے لیے اپنے نئے 3 جی پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ نئے پیکیجیز کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں فیس بک، وٹس ایپ، ٹوئیٹر اور لائن کے استعمال کو مفت کر دیا گیاہے ۔ان ایپلی کیشنز اور ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا گیا ڈیٹا ، پیکیج میں شمار نہیں ہوگا۔

اس کے علاوہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ دستیاب سپیڈ دی جائےگی۔
یوفون کے ڈیفالٹ ٹیرف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، یعنی صارفین پہلا ایم بی 20 روپے میں استعمال کرکے 19 ایم بی مفت حاصل کر سکیں گے، یہ 19 ایم بی رات 12 بجے تک استعمال کیے جا سکیں گے۔
پیکج کو *3#ملا کر بھی سبسکرائیب کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

بقایا ڈیٹا کا سٹیٹس دیکھنے کا کوڈ *706#ہے ۔

پیکج کے ڈیٹا کی حد ختم ہونے پر ڈیفالٹ پیکج شروع ہو جاتا ہے۔صارفین ایک وقت میں ایک سے زیادہ پیکج حاصل نہیں کر سکتے۔ پیکیجز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Bucket Name Data Limit; Price Volume (MB) Freebies Timing Subsc Code
Daily light bucket Daily 10 40 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *804#
Daily heavy bucket 15 75 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *8042#
Special daily bucket 5 50 FB,Whtp, Twi, Line 1 AM- 9 PM *810#
Mega Internet bucket 6 51,200 FB,Whtp, Twi, Line 12 AM – 12 PM *550#
3 day bucket 3- day bucket 25 100 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *3350#
Weekly Light bucket Weekly 50 250 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *7811#
Weekly heavy bucket 125 500 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *7815#
Monthly 1GB Bucket Monthly 250 1,024 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *7807#
Monthly 3GB Bucket 500 3,096 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *803#
Monthly 10GB Bucket 1,000 10,240 FB,Whtp, Twi, Line 24 hours *5100#

تاریخ اشاعت: 2015-03-18

More Technology Articles