Ufone gives free calls for 2 months
یوفون کی طرف سے 2ماہ تک مفت کالز
یوفون نے ایک نئی آفر متعارف کرائی ہے، یہ پیشکش اُن صارفین کے لیے ہے جن کی موبائل سم یکم مئی 2015 سے غیر فعال ہے ۔ایسی سموں کو دوبارہ ایکٹیو کرانے پر یوفون صارفین کو لگا تار دو ماہ تک مفت کالز کی سہولت دے رہا ہے۔
تفصیلات
یوفون کے تمام نمبروں پر دو ماہ تک لامحدود کالز کرنے کے لیے اپنی غیرفعال سم کو اپنے موبائل مین لگائیں اور SIM لکھ کر 5000 پر میسج کریں۔
بائیومیٹرک تصدیق
یوفون نے اعلان کیا ہے کہ ایسے صارفین جنہوں نے ابھی تک اپنی سم کی بائیومیٹرک تصدیق نہیں کرائی، وہ اپنی سم کی بائیومیٹرک تصدیق کرا کر اس پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
شرائط و ضوابط
1. ہر مفت کال پر 10 پیسہ علاوہ ٹیکس فی کال وصول کیا جائے گا(کال سیٹ اپ چارجز کی مد میں )
2. اس پیشکش سے یکم جون سے 30 جون تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
3. یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔
(جاری ہے)
4. اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، بلوچستان، گلگت/ بلتستان اور فاٹا کے صارفین سے سروس چارجز اور پیکیج کی مد میں 0.84 فیصد اضافی رقم وصول کی جائے گی۔
5. یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ سم لگاؤ آفر میں شرکت کر سکتے ہیں یا نہیں اپنے موبائل سے *5000# ڈال کریں یا 5000 پر ایک ایس ایم ایس بھیجیں۔
6. صارف کے اکاؤنٹ میں بونس منٹ سبسکرائب کرنے کے دو گھنٹے بعد ٹرانسفر ہونگے
7. جائز استعمال(Fare Use) پالیسی کے تحت روزانہ یوفون سے یوفون 50 منٹ دئیے جائیں گے ۔
8. فری منٹس کی معیاد اسی رات 12 بجے تک ہوگی۔
9. بقایا کا سٹیٹس جانے کے لیے *707# ڈائل کریں۔
10. دوسرے تمام چارجز صارف کے پیکیج کے مطابق چارج کیے جائیں گے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry