Ufone to Charge WhatsApp Calls With Regular Data Tariffs

Ufone To Charge WhatsApp Calls With Regular Data Tariffs

وٹس ایپ کالز اب ڈیٹا بنڈل میں شمار نہیں ہوگی۔ یوفون

یوفون نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وٹس ایپ کالز کے چارجز ریگولر ٹیرف کے حساب سے وصول کرے گا۔ اس سے پہلے وٹس ایپ کالز بھی ڈیٹا بنڈل میں شمار ہوتی تھی۔

(جاری ہے)

نئی پالیسی کے مطابق وٹس ایپ کال کے پہلے ایم بی پر 20 روپے وصول کیے جائیں گے اور پھر 19 ایم بی ڈیٹا مفت دیا جائے گا۔ کالز کے علاوہ وٹس ایپ پر چیٹ وغیرہ ابھی بھی ڈیٹا بنڈل میں شمار ہونگی۔یوفون کی نئی پالیسی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-13

More Technology Articles