Ufone to Revise its 3G Packages

Ufone To Revise Its 3G Packages

یوفون اپنے 3 جی پیکیجز نئے سرے سے متعارف کرائے گا۔

یوفون نے اعلان کیا ہے کہ وہ پرانے تمام 3 جی پیکیجز ختم کر کے نئے پیکیجز متعارف کرائے گا۔ پرانے پیکیجز ختم ہونے اور نئے پیکیجز متعارف کرانے کے لیے 10 اپریل کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔یوفون کے درج ذیل پیکیجز 10 اپریل کو ختم کر دئیے جائیں گے
• 5 کا پنچ
• ڈیلی سپر بکٹ
• 15 دن پیکیج۔

(جاری ہے)

5 ایم بی
• پچھلے تمام الٹرا اور سپر الٹرا 3 جی پیکیجز

نئے پیکیجز کا اعلان ایک ہفتے میں کر دیا جائے گا۔

اندازہ ہے کہ 1 ایم بی اور 3 ایم بی پیکیج مہنگے جبکہ 512 کے بی سپیڈ کے پیکیجز سستے کر دئیے جائیں گے۔
یوفون اس سے پہلے تھری جی حوالے سے بڑے شاندار پیکیجز فراہم کر رہا ہے جن میں سے ایک پاکستان کا سستا ترین انٹرنیٹ پیکیج بھی ہے جس میں 50 جی بی ڈیٹا صرف 6 روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے(تفصیلات اس صفحے پر

تاریخ اشاعت: 2015-03-13

More Technology Articles