vivo Xplay7 incoming with 10GB of RAM

Vivo Xplay7 Incoming With 10GB Of RAM

ویوو ایکس پلے 7 میں 10 جی بی ریم ہوگی

ایسا لگتا ہے کہ ویوو موبائل کی دنیا میں جلد ہی ایک نیا ریکارڈ بنانے والا ہے۔کچھ اس طرح کی افواہیں آ رہی ہیں کہ ویوو ایکس پلے 7 میں 10 جی بی ریم ہوگی۔

(جاری ہے)


یہ اطلاع بھی ہے کہ اس فون میں 4K سکرین، سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ اور 512 جی بی انٹرنل سٹوریج ہوگی۔اس فون میں Synaptics کا بنایا ہوا انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینربھی ہوگا جو اس سے پہلے بھی ویوو کے موبائل فون میں شامل کیا جا چکا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-29

More Technology Articles