Warid Launches LTE Services in Murree

Warid Launches LTE Services In Murree

وا ر د ٹیلی کا م نے مری میں اپنی ایل ٹی ای سر و س کا آغاز کر دیا

لاہو ر-14مئی2015:وا ر د ٹیلی کا م کے سب سے بڑ ے ا و ر تیز ی سے پھیلتے ہو ےLTEنیٹ و ر ک نے مری میں LTEسر و سز کا آ غاز کر دیا ہے۔وا ر د ٹیلی کا م آٹھ بڑ ے شہر و ں میں LTEسر و سز مہیا کر ر ہا ہے او ر اب پاکستا ن بھر اس سروس کو پھیلا نے کے لیے کو شاں ہے۔

(جاری ہے)

مر ی میں LTEسر و سز کے آغا ز پر وارد صا ر فین کو مفت سم کی تبد یلی اور سا ت روز کے لیے فری 500MBتیز تر ین انٹر نیٹ فر ا ہم کر رہا ہے ۔
وا ر د ٹیلی کا م ہمیشہ سے صا ر فین کو بہتر ین کو ا لٹی اور نئی سر و سز مہیا کر نے میں سر گر م رہا ہے۔وارد ایل ٹی ای کی بدولت وارد کے مری میں موجود صارفین بھی تیز رفتار ویڈیو سٹیریمنگ، گیم سٹریمنگ اور ڈاؤن لوڈ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-13

More Technology Articles