Warid Starts Accepting Postpaid Bills Online Via Credit Cards

Warid Starts Accepting Postpaid Bills Online Via Credit Cards

وارد کے پوسٹ پیڈ صارفین اب آن لان بل کی ادائیگی کر سکتے ہیں!

وارد نے اپنے پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرائی ہے ۔ اب وارد کے پوسٹ پیڈ صارفین اپنا موبائل بل آن لائن کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈکے ذریعے بھی جمع کرا سکتے ہیں۔

آن لائن پے منٹ کے لیے وارد نے نیا پورٹل بھی بنا دیا ہے جہاں پر بہت آسانی کےساتھ کریڈٹ کار ڈ کے ذریعے بل کی ادائیگی کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

آن لائن پے منٹ کو محفوظ بنانے کے لیے بھی وارد نے خاص اقدامات کیے ہیں۔

اپنا بل جمع کرانے کے لیے سب سے پہلے یہاں لاگ ان ہو جائیں۔ اپنی معلومات درج کریں جس کے بعد آپ کوموبائل پر ایک پن کوڈ بھیجا جائے گا۔اس پن کوڈ اور کریڈٹ کارڈ کی معلومات درج کر کے ادائیگی کا عمل مکمل کر لیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-21

More Technology Articles