Watch Live Cricket Matches on Mobile Phones

Watch Live Cricket Matches On Mobile Phones

ٹیلی نار کی دھماکہ آفر:ٹاک شاک ہیٹ ٹرک آفر

ٹیلی نار نے کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک نئی پیشکش متعارف کرائی ہے۔ٹاک شاک ہیٹ ٹرک آفر کے ذریعے ٹیلی نار کے صارفین اپنے موبائل پر کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے میچز براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔لائیومیچز کسی بھی پلیٹ فارم جیسے اینڈریوڈ یا آئی او ایس پر دیکھے جا سکتے ہیں۔اس آفر سے فائدہ اٹھانے والوں کو مفت میں 100 ٹیلی نار منٹس اور 100 ایس ایم ایس بھی ملیں گے۔



تفصیلات
· 100 ٹیلی نار منٹس
· 100 ایس ایم ایس
· مفت لائیو کرکٹ ورلڈ کپ میچز اور ہائی لائٹس
· آفر کی قیمت 12 روپے(بشمول تمام ٹیکسز)
· مدت ایک دن۔ رات 12 بجے اختتام

طریقہ کار
· اس آفر کو حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے *345*55# ملائیں
· سبسکرائب کرتے ہی 100 ٹیلی نار منٹس اور 100 ایس ایم ایس حاصل ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)


· www.telenorlive.com پروزٹ کریں اور کرکٹ ورلڈ کپ کےمیچز اور دوسرا مواد دیکھیں۔
· کرکٹ میچ کے لیے ٹیلی نار کا ڈیٹا بنڈل استعمال ہوگا، وائی فائی نہیں۔

شرائط و ضوابط
· یہ پیشکش ٹیلی نار کے تمام صارفین کے لیے ہے۔
· کال سیٹ اپ کی مد میں ایک دفعہ کنکٹ ہونے پر 0.1روپے علاوہ ٹیکس چارج ہونگے۔

· آدھی رات 11 بج کر 59 منٹ پریہ آفر ختم ہو جائے گی۔
· لائیو سٹریمنگ صرف سمارٹ فون یعنی اینڈریوڈ، آئی او ایس اور ونڈوز فون پر کروم، سفاری، فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے دستیاب ہوگی۔جبکہ فیچر فون رکھنے والے صارفین کو کرکٹ پورٹل پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا جہاں وہ ویڈیو کلپ دیکھ سکیں گے۔
· فیئر یوز پالیسی کے تحت لائیو میچوں اور دیگر مواد کے لیے 2 جی بی ڈیٹا استعمال کیا جا سکتا ہے۔2 جی بی کے ختم ہونے پر صارفین سے پانچ ایم بی ڈیٹا کےلیے پانچ روپے چارج کر کے دوبارہ 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-14

More Technology Articles