WhatsApp Fingerprint Authentication Feature Spotted on Android Beta
وٹس ایپ اپنے اینڈروئیڈ بیٹا ورژن میں فنگرپرنٹ سے تصدیق کے فیچر کے تجربات کر رہا ہے
اس فیچر سے صارفین اپنے وٹس ایپ اکاؤنٹ کو لاک کرنے کے بعد اپنے فنگر پرنٹ سے اوپن کر سکیں گے۔
(جاری ہے)
اس فیچر کو Settings >Account >Privacy > Use Fingerprint to Unlock سے فعال کیا جا سکے گا۔ ایک دفعہ فعال کرنے پر یہ صارفین کے فنگر پرنٹ رجسٹر کرے گا۔ اس کے بعد یہ صارفین سے پوچھے گا کہ ایپلی کیشن کو کتنے منٹ بعد لاک کرنا ہے۔ بائی ڈیفالٹ یہ وقت فوراً، 1 منٹ، 10 منٹ یا 30 منٹ ہے۔
ایپلی کیشن کے لاک ہونے کی صورت میں صارفین کو لاک کا آئیکون بھی نظر آئے گا۔ اگر صارفین کئی بار کوشش کے باوجود ایپلی کیشن نہیں کھول سکیں گے تو انہیں ایرر دکھایا جائے گا۔
آئی او ایس کے لیے یہ فیچر اور دوسرے کئی تصدیقی اپشنز پہلے سے ہی موجود ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry