WhatsApp is testing a Snapchat inspired feature

WhatsApp Is Testing A Snapchat Inspired Feature

وٹس ایپ ایک بار پھر سنیپ چیٹ کا فیچر کاپی کر رہا ہے

وٹس ایپ اور فیس بک نے سنیپ چیٹ کے فیچر کاپی کرنے ابھی بند نہیں کیے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیتی وٹس ایپ ایک امیج شیئرنگ فیچر ٹسٹ کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیچر بھی سنیپ چیٹ کے ایک فیچر کی طرح ہی ہے۔اس پراجیکٹ کو Statusکا نام دیا گیا ہے۔سٹیٹس ٹیب مینو پر چیٹ اور کال کے درمیان ظاہر ہوگا یہاں صارفین سنیپ چیٹ کی طرح کیپشن یا ہاتھ سے لکھے ہوئے میسج شامل کر سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-06

More Technology Articles