WHATSAPP SUFFERS COMPLETE OUTAGE IN PAKISTAN ON NEW YEAR EVE

WHATSAPP SUFFERS COMPLETE OUTAGE IN PAKISTAN ON NEW YEAR EVE

نئے سال کے موقع پر وٹس ایپ نے جواب دے دیا

کل شام یعنی 2015 کے آخری دن سے ہی وٹس ایپ صارفین وٹس ایپ کے ناقابل رسائی ہونے کی شکایات کر رہے تھے مگر جیسے ہی نیا سال شروع ہوا وٹس ایپ نے بھی مکمل جواب دے دیا۔
وٹس ایپ صرف پاکستان میں ہی ڈاؤن نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

یورپ ، امریکا کے کچھ حصوں، کینیڈا اور جنوبی اامریکا کے ممالک کے صارفین بھی متاثرین میں شامل ہیں۔نئے سال پر فیس بک اور ٹوئٹر پر سب سے زیادہ ذکر وٹس ایپ کی اسی خرابی کا رہا۔
وٹس ایپ کے ڈاؤن ہونے سے متعلق وجوہات ابھی سامنے نہیں آئیں تاہم ایک خیال یہ بھی ہے کہ تیکنیکی وجوہات کے پیچھے ہیکرز کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-01

More Technology Articles