Windows 10 is a free upgrade for all

Windows 10 Is A Free Upgrade For All

ونڈوز 10 کی مفت اپ گریڈنگ کی سہولت

کئی دنوں سے جہاں ونڈو 10 کا چرچا تھا وہیں اس کی قیمت کے حوالے سے بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم مائیکروسافٹ کی کانفرنس میں ہونے والے اعلان کے مطابق ونڈوز 10 مائیکروسافٹ کے موجودہ صارفین کےلیے مفت ہوگی۔

(جاری ہے)



اعلان کے مطابق ونڈوز 7، ونڈوز 8.1 اور ونڈوز آر ٹی کے صارفین مفت میں ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-23

More Technology Articles