Windows 10 powered Samsung tablets rumored for CES 2017

Windows 10 Powered Samsung Tablets Rumored For CES 2017

سی ای ایس 2017 میں سام سنگ دو ونڈوز10 ٹیبلٹ متعارف کرا سکتا ہے

نئی افواہوں کے مطابق سام سنگ آنے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) 2017 میں دو ونڈوز 10 ٹیبلٹ بھی متعارف کرا سکتا ہے۔ ان میں سے ایک ٹیبلٹ کا ماڈل نمبر SM-W720 اور دوسرے کا SM-W620 کا ہوگا۔

(جاری ہے)


ابھی تک ان ٹیبلٹ کے بارے میں سوائے ماڈل نمبر کےکچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ تاہم ماڈل نمبر سے لگتا ہے کہ SM-W720 سام سنگ کے گلیکسی ٹیب پرو ایس (SM-W700) کاجانشین اور SM-W620 ایک چھوٹا کم قیمت ٹیبلٹ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-30

More Technology Articles