WSJ: Google Maps is flooded with 'millions' of fake business listings.
گوگل میپس پر جعلی کاروباری اندراجات کی بھرمار
گوگل میپس پر جعلی فون نمبر کے ساتھ غلط اندراجات کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ دھوکے باز لوگ اپنے کاروباری حریفوں کے جعلی پروفائل غلط نمبروں کے ساتھ بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ فراڈیے بھی خود کو قانونی ظاہر کرنے کے لیے جعلی اندراجات کرتے ہیں۔
وال سٹریٹ جرنل کی سٹوری کچھ جعلی اندراجات کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ گوگل نے اس سٹوری کے شائع ہونے بعد شناخت شدہ جعلی اندراجات ہٹا دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
گوگل کا کہنا ہے کہ انہوں نے کاروباری اندراجات میں زیادہ خطرے والی کیٹیگریز کی حفاظت کے لیے نئے اقدامات کیے ہیں۔
گوگل میپس میں کنٹریکٹر اور مرمت کی سروسز کی کیٹیگری حساس سمجھی جاتی ہے کیونکہ صارف ہنگامی صورتحال میں ہی ان سے رابطہ کرتا ہے اور اس کے پاس کاروبار سے متعلق اندراج کے لیے وقت نہیں ہوتا۔پچھلے سال گوگل نے گوگل میپس سے 3 ملین جعلی پروفائل ہٹائے تھے اور 1 لاکھ 50 ہزار اکاونٹس کو بند کیا تھا۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ان میں سے 85 فیصد جعلی اندراجات سسٹم شناخت کیے تھے جبکہ 2 ہزار 50 ہزار صارفین نے رپورٹ کیے تھے۔
اس وقت گوگل میپس پر مفت میں ہی اندراجات کرائے جا سکتے ہیں اور اس کا طریقہ کار بھی کافی سادہ ہے۔ کاروباری ادارے اندراج کے پتے اور فون کی ایس ایم ایس کے ذریعے اور پوسٹ کارڈ سے تصدیق کر سکتے ہیں۔
اس وقت گوگل مائی بزنس میں 150 ملین کاروبار شامل ہیں جبکہ ایک دوسری ویب سائٹ، وائٹ پیجیز، پر اندراجات کی تعداد 25 ملین ہے۔ اندراجات کے آسان طریقہ کار نے اس پلیٹ فارم پر بھی جعلی اندراجات بڑھا دئیے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry