Xiaomi plans to launch over 10 phones with 5G in 2020
شومی 2020 میں فائیو جی کے ساتھ 10 سمارٹ فون متعارف کرائے گا
شومی کے سی ای او لی جن نے ووزہن ، چین میں ہونے والی ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس کے دوران کمپنی کے 2020 کے منصوبے بتائے۔ انہوں نے ٹیلی کام کمپنیوں پر بھی زور دیا کہ وہ اپنا فائیو جی نیٹ ورک جلد سے جلد پھیلائیں۔
لی نے کہا کہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں سے وابستہ لوگوں کو ڈر ہے کہ فور جی ٹیکنالوجی کے حامل سمارٹ فونز کے اگلے ماڈلز شاید فروخت نہ ہوں۔
(جاری ہے)
چین میں شومی کا مارکیٹ میں حصہ کافی کم ہو رہا ہے۔ 2019 کی دوسری سہ ماہی میں یہ13.9 فیصد سے کم ہو کر11.8 فیصد ہو چکا ہے۔
اس وقت می 9 پرو فائیو جی بہت تیزی سے فروخت ہورہا ہے۔ اس کی مقبولیت کے باعث کمپنی کو اس کی مانگ پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے۔کمپنی کے شیئر کے کم ہونے کی ایک دلچسپ وجہ یہ بھی ہے کہ چینی صارفین ہواوے پر امریکی پابندیوں کے بعد اسی کمپنی کے سمارٹ فونز زیادہ لے رہے ہیں۔ ایسا نہیں کہ ہواوے کے سمارٹ فونز کچھ زیادہ اچھے ہیں بلکہ اس کی وجہ چینی لوگوں کو جذبہ حب الوطنی ہے۔
چین کے برعکس یورپ میں شومی کا مارکیٹ شیئر کچھ بڑھا ہے۔ یہ پچھلے سال کے 6.5 فیصد سے بڑھ کر 9.5 فیصد ہو گیا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry