Yahoo is killing its old Messenger app on August 5

Yahoo Is Killing Its Old Messenger App On August 5

یاہو 5 اگست سے اپنے پرانی میسنجر ایپ کو ختم کر رہا ہے

یاہو کا کہنا ہے کہ وہ 5اگست سے اپنی پرانی میسنجر ایپلی کیشن بند کر رہا ہے۔ یاہو پر پرانے مینسجر کی دستیابی تو پہلے ختم ہوچکی ہے لیکن 5اگست کے بعد صارفین اس میں لاگ ان بھی نہیں کر سکیں گے۔

(جاری ہے)


یاہو میسنجر کو 1990کی دہائی کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا، جسے اب 5 اگست کو بند کیا جا رہا ہے۔
یاہو نے اپنی بلاگ پوسٹ میں یہ بھی کہا کہ وہ 1ستمبر سے یاہو ریکمنڈ(Yahoo Recommends) ٹول کو، جو تھرڈ پارٹی ویب سائٹ کو پڑھنے کے لیے مضامین تجویز کرتا ہے، بھی بند کردے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-11

More Technology Articles