YOU CAN NOW MAKE VALENTINe DAY VIDEOS IN SKYPE

YOU CAN NOW MAKE VALENTINe DAY VIDEOS IN SKYPE

اب سکائپ سے ویلنٹائن کی ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں

سکائپ اپنے موجیز اور اینی میشن کو بہتر بنانے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرا رہا ہے۔اب سکائپ نے اپنے موجیز میں Love تھیم موجیز کا اضافہ کیا ہے۔سکائپ نے اپنے موجیز میں Love ٹیب کا اضافہ کیا ہے۔اس تھیم کے ساتھ صارفین ویلنٹائن ڈے پر ویڈیو کو ؤیلنٹائن ڈے ایفکٹس کے ساتھ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کر کے بعد میں دوسرے شوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
یہ فیچر صرف اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔آئی او ایس صارفین کے پاس سکائپ ہوم سکرین پر سب سے اوپر دائیں جانب دل کے نشان پر اور اینڈروئیڈ صارفین نیچے دائیں جانب تیرتے ‘+’بٹن پر کلک کر کے دل کو ظاہر کر سکتے ہیں۔

YOU CAN NOW MAKE VALENTINe DAY VIDEOS IN SKYPE
تاریخ اشاعت: 2016-02-14

More Technology Articles