YOU CAN NOW RUN A TWITTER POLL FOR FIVE MINUTES

YOU CAN NOW RUN A TWITTER POLL FOR FIVE MINUTES

ٹوئٹر نے پول کے ساتھ مدت کا فیچر بھی متعارف کرادیا

ٹوئٹر نے کچھ عرصے پہلے پول کا فیچر متعارف کرایاتھا۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے سوالات پوچھ کر اس پر لوگوں کی رائے لے سکتے ہیں۔ اب ٹوئٹر نے پول کے ساتھ مدت کا فیچر بھی متعارف کرادیا ہے، یعنی صارفین اب صرف 5 منٹ کے لیے بھی پول پوسٹ کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

صارفین چاہیں تو پول کی مدت کئی دنوں تک بڑھا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ جب سے پول کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، تب سے 1.7ارب ووٹ کاسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-16

More Technology Articles