You can now sign up to Facebook Messenger without a Facebook account

You Can Now Sign Up To Facebook Messenger Without A Facebook Account

فیس بک میسنجر پر بغیر فیس بک اکاؤنٹ کے اکاؤنٹ بنائیں

بہت عرصے تک میسنجر ایپ کو استعمال کرنے کے لیے فیس بک کے اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی تھی، مگر اب ایسا نہیں ہے۔ فیس بک نے جب سے میسنجر ایپلی کیشن کو فیس بک کی اصل ایپلی کیشن سے الگ کیا ہے، فیس بک اس میں جدت لاتا جا رہا ہے۔ اب فیس بک میسنجر کا اکاؤنٹ بنانے کے لیے فیس بک کے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔

(جاری ہے)

وٹس ایپ کی طرح کوئی بھی شخص صرف فون نمبر ، نام اور تصویر کی مدد سے فوراً ہی اپنا میسنجر اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔


میسنجر پر سائن اپ کے عمل کو آسان کرتے ہوئے فیس بک نے بہت سے ضروری سوالات ختم کر دئیے، جو اس سے پہلے صارفین سے پوچھے جاتے تھے۔
اب میسنجر کی ویلکم سکرین پر Not on Facebook? کلک کر کے صرف نام، فون نمبر اور فوٹو کی مدد سے کوئی بھی اپنا اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔یہ عمل اب بالکل وٹس ایپ کی طرح سادہ ہے۔

You can now sign up to Facebook Messenger without a Facebook account
تاریخ اشاعت: 2015-06-25

More Technology Articles