You can tweet emoji at Google to search

You Can Tweet Emoji At Google To Search

اب ٹوئٹر پر ایموجیز سے گوگل سرچ کی جا سکتی ہیں

گوگل کے ایک نئے فیچر سے صارفین اب ٹوئٹر پر ایموجیز سے بھی سرچ کر سکتے ہیں۔ صارفین ایموجیز کے بعد @Google ٹوئٹ کر کے ایموجیز سے متعلق مقامی نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پربرگر کا ایموجی ٹوئٹ کرنے سے برگر اور مقامی ریسٹورنٹس کےنتائج سامنے آتے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی طرح مقامات اور دوسرےایموجیز سے بھی ٹوئٹر پر سرچ رزلٹس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-06

More Technology Articles