YouGlish: A YouTube-based pronunciation dictionary

YouGlish: A YouTube-based Pronunciation Dictionary

یوگلش۔ یوٹیوب کے ذریعے الفاظ کا تلفظ بتانے والی ویب سائٹ

یوٹیوب   تعلیم کے لیے استعمال ہونے والا سب سے بڑا پلیٹ فارم بھی ہے۔یوگلش ایک ایسی ویب سائٹ ہے، جو یوٹیوب ویڈیوز کی مدد سے مختلف الفاظ کا تلفظ بتاتی ہے۔یہ ویب سائٹ تلفظ کی لغت ہے، جو یوٹیوب کی مدد سے کام کرتی ہے۔

(جاری ہے)

اس ویب سائٹ  کی مدد سے صارفین  20 ملین سے الفاظ کا مختلف لہجوں میں تلفظ   جان سکتے ہیں۔یوگلش سے صارفین کسی بھی لفظ کا تلفظ اس کے  فقرے میں سیاق و سباق کے  ساتھ ، حقیقی لوگوں کی زبان سے ہی، جان  سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-11

More Technology Articles