YouTube is testing a slick new design

YouTube Is Testing A Slick New Design

یوٹیوب صارفین ویب سائٹ کو ایک نئے ڈیزائن میں دیکھ سکتے ہیں

یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اب اس کے تمام صارفین اس کے نئے ڈیزائن کو ٹسٹ کر سکتے ہیں۔ یہ نیا پہلے سے زیادہ صاف ہے۔ نئے ڈیزائن میں آپ کو واضح طور پر سفید جگہ زیادہ محسوس ہوگی۔

(جاری ہے)

ویڈیو پلے کے دوران ویوز کاؤنٹ کی جگہ بھی تبدیل ہو گئی ہے۔یوٹیوب ابھی نئے ڈیزائن پر مزید کام کر رہا ہے۔
یوٹیوب کے صارفین یہاں کلک کرکے نئے ڈیزائن کو پریویو دیکھ سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-05-02

More Technology Articles