YouTube launches a fashion destination for style and beauty content

YouTube Launches A Fashion Destination For Style And Beauty Content

یوٹیوب نے فیشن کے دلداہ افراد کے لیے الگ سیکشن متعارف کرا دیا

یوٹیوب نے فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے  ایک خصوصی سیکشن  بنایا ہے۔  YouTube.com/Fashion  یا  سلیش فیشن  میں  یوٹیوب فیشن کےماہرین، فیشن کے بڑے ناموں  کی ویڈیوز اور لائیو سٹریمنگ کا ایک جگہ دکھائے گا۔
فیشن یوٹیوب کی سب سے بڑی کیٹیگری ہے،  اس لیے یوٹیوب کا یہ اقدام حیران کن نہیں ہے۔

(جاری ہے)

2014 سے 2018 تک فیشن چینلز کی تعداد میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔صرف پچھلے سال میں فیشن سے متعلق ویڈیو اربوں بار دیکھی گئی ہیں۔ یوٹیوب نے فیشن کے حوالے سے کئی فیچر جیسے اے آر میک اپ ٹرائلز بھی پیش کیے ہیں۔ فیشن سے متعلق شخصیات کے  کروڑوں فالورز ہیں۔ یہ سب اب سلیشن فیشن کے سیکشن میں نظر آئے گے۔


تاریخ اشاعت: 2019-09-05

More Technology Articles