YouTube paid $3 billion to copyright owners through Content ID
یوٹیوب Content ID کے ذریعے ویڈیوز کے اصل مالکان کو 3 ارب ڈالر ادا کر چکا ہے
یوٹیوب کا Content ID سسٹم اصل میں ایک ڈیٹا بیس ہے جو ہر نئی اپ لوڈ ہونےو الی ویڈیو کو اس ڈیٹا بیس کی بنیاد پر سکین کرتا ہے۔ اگر یہ سسٹم پائے کہ نئی ویڈیو میں کاپی رائٹ مواد ہے تو اس ویڈیو کی آمدن بھی اصل کاپی رائٹ ہولڈرز کو ہی جاتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس سسٹم میں بھی کئی خرابیاں سامنے آتی رہی ہیں، جنہیں یوٹیوب دور کرتا رہا ہے۔
کاپی رائٹ ہولڈرز کو 3 ارب ڈالر ادا کرنے کےعلاوہ یوٹیوب اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018 تک میوزک انڈسٹری کو صرف اشتہارات کی آمدن کی مد میں 1.8 ارب ڈالر ادا کر چکا ہے۔
(جاری ہے)
گوگل کا کہنا ہے کہ کمپنی نے کاپی رائٹ ہولڈرز کے لیے ایک ٹول بھی متعارف کرایا تھا، جس پر رپورٹ کرنے سے کمپنیاں پائریٹڈ پراڈکٹس کے لنک سرچ رزلٹ سے حذف کرا سکتی ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اس ٹول سے وہ تین ارب یو آر ایل سرچ سے ہٹا چکا ہے۔ گوگل 2017 میں مشتبہ ویب سائٹس کے 10 ملین اشتہارات بھی نا منظور کر چکا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry