YouTube's new music streaming service coming March 2018

YouTube's New Music Streaming Service Coming March 2018

یوٹیوب کی نئی سٹریمنگ سروس مارچ 2018 میں سامنے آئے گی

بلوم برگ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب اگلے سال کے شروع میں ایک نئی میوزک سٹریمنگ سروس لانچ کرے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی میں اس سروس کو Remix کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

یہ Spotify کی طرح آن ڈیمانڈ سٹریمنگ اور ویڈیو کلپ سروس ہے۔
اس وقت یوٹیوب دنیا کی چند بڑی ریکارڈنگ کمپنیوں، جن میں سونی میوزک انٹرٹینمنٹ، یونیورسل میوزک گروپ اور وارنر میوزک گروپ شامل ہیں، سے بات چیت کر رہا ہے۔اس کے علاوہ یوٹیوب آزاد لیبلز کے ایک کنشورشیم مرلن سے بھی رابطے میں ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-12

More Technology Articles